مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26944
باب: ان روایات کا بیان جو نرمی اور محبت کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في الرفق والتؤدة
حدیث نمبر: 26944
٢٦٩٤٤ - حدثنا أبو بكر (١) عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة قال: حدثنا (أبو) (٢) معاوية ووكيع عن الأعمش عن تميم بن سلمة عن عبد الرحمن بن هلال عن جرير قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من يحرم الرفق يحرم الخير (٣) " (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص نرمی سے محروم رکھا گیا وہ بھلائی سے محروم رکھا گیا۔
حواشی
(١) في [ز]: (قال: نا).
(٢) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٣) في [ط، هـ]: زيادة (كله).