مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27914

باب: آدمی کادوسرے آدمی پر جھانکنے کی کراہت کا بیان

ما كره من اطلاع الرجل على الرجل

حدیث نمبر: 27914
٢٧٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن بركة (بن) (١) يعلى (التيمي) (٢) عن أبي سويد العبدي قال: كنا بباب ابن عمر نستأذن عليه فحانت مني التفاتة، فرآني فقال: أيكم (اطلع) (٣) في داري؟ قال: قلت: أنا أصلحك اللَّه حانت مني ⦗٣٩٤⦘ التفاتة فنظرت، قال: (ويحل) (٤) لك أن تطلع في داري (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سوید عبدی فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے دروازے پر ان سے اجازت طلب کر رہے تھے کہ میری نگاہ پڑگئی اور انہوں نے مجھے دیکھ لیا اور فرمایا تم میں سے کس نے میرے گھر میں جھانکا ؟ میں نے عرض کیا : میں نے ، اللہ آپ کو درست رکھے ، کہ اچانک میری نظر پڑگئی تو میں نے دیکھ لیا۔ آپ نے فرمایا : کیا تیرے لیے حلال ہے کہ تو میرے گھر میں جھانکے ؟ !

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (عن أبي).
(٢) في [جـ]: (التحيى).
(٣) في [ث، جـ، م]: (المطلع).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (ويحك).
(٥) مجهول؛ لجهالة بركة وأبي سويد، أخرجه أحمد (٥٦٧٢).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27914
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مجهول
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة بركة وأبي سويد . ، ترقيم محمد عوامة: 26755»