مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28392
باب: یتیم بچہ کو ادب سکھانے کا بیان
في أدب اليتيم
حدیث نمبر: 28392
٢٨٣٩٢ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن الحسن العرني أن رجلًا قال للنبي ﷺ: مم أضرب يتيمي؟ قال: "اضربه مما كنت ضاريًا منه ولدك" (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن عرنی فرماتے ہیں کسی صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا : میں اپنے یتیم کو کس بات پر مار سکتا ہوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم اس کو اس بات پر مارو جس پر تم اپنے بچہ کو مارتے ہو۔