مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28162
باب: ختنہ کرنے کا بیان اور جس نے ختنہ کیا
في الختانة (ومن أول) من فعلها؟
حدیث نمبر: 28162
٢٨١٦٢ - حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة أن إبراهيم ﷺ (١) اختتن بالقدوم وهو ابن مائة وعشرين سنة، ثم عاش بعد ذلك ثمانين سنة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے قدوم مقام پر ایک سو بیس سال کی عمر میں ختنہ کیا، پھر آپ اس کے بعد اسّی سال تک زندہ رہے۔
حواشی
(١) زيادة من: [ث، ع].