مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28143
باب: جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو
من كان يكره كتاب العلم
حدیث نمبر: 28143
٢٨١٤٣ - قلت لمعتمر: يعني الخاتم؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
امام ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت معتمر سے پوچھا : کیا اس سے مراد مہر ہے ؟ انہوں نے کہا : جی ہاں !