مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27573
باب: ناموں کے بدلنے کا بیان
في تغيير الأسماء
حدیث نمبر: 27573
٢٧٥٧٣ - (قال) (١): وكان اسم رجل المضطجع فسماه المنبعث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ نے فرمایا : ایک آدمی کا نام مضطجع تھا پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا نام منبعث رکھا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].