مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27178
باب: جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى
حدیث نمبر: 27178
٢٧١٧٨ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن طاوس أنه كره التريع وقال: جلسة (مملكة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس گوٹ مار کر بیٹھنے کو ناپسند سمجھتے تھے اور فرماتے : یہ شاہانہ انداز ہے۔
حواشی
(١) أي: أن المطلوب من المصلي جلسة الخضوع، وتقدم في كتاب الصلاة باب (٤٨٢)، وانظر: التمهيد (١٩/ ٢٤٧)، وفتح الباري (١١/ ٧٩).