مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28063
باب: ایک سواری پر تین لوگوں کے سوار ہونے کا بیان
في ركوب ثلاثة على دابة
حدیث نمبر: 28063
٢٨٠٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: (أخبرنا) (١) ابن فضيل عن سفيان العطار قال: رأيت الشعبي مرتدفًا خلف رجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان عطار فرماتے ہیں کہ میں نے امام شعبی کو دیکھا کہ وہ سواری پر کسی آدمی کے پیچھے بیٹھے ہوئے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (حدثنا).