مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27892
باب: اس آدمی کا بیان جو سلام کے وقت آدمی کے ہاتھ کا بوسہ لیتا ہو
في الرجل يقبل يد الرجل عند السلام
حدیث نمبر: 27892
٢٧٨٩٢ - قال مالك: وقبل طلحة يدي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ نے میرے ہاتھ کا بوسہ لیا۔