مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27310
باب: اس شخص کا بیان جو تعلیم سکھلائے اور غلطی کرنے پر مارے
من كان يعلمهم ويضربهم على اللحن
حدیث نمبر: 27310
٢٧٣١٠ - حدثنا ابن عليه عن ابن عون عن محمد قال: كانوا (١) يقولون: أكرم ولدك وأحسن أدبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد نے ارشاد فرمایا : وہ حضرات فرمایا کرتے تھے کہ اپنے بچے کی عزت کرو اور اس کو اچھا ادب سکھلاؤ۔
حواشی
(١) في [ط]: زيادة (أ).