مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28398
باب: آدمی کے جسم کے جس حصہ کا ظاہر ہونا مکروہ ہے
ما يكره أن يظهر من جسد الرجل
حدیث نمبر: 28398
٢٨٣٩٨ - حدثنا ابن عيينة عن سالم عن زرعة بن مسلم (بن) (١) جرهد عن جده أن النبي ﷺ أبصره في المسجد وعليه بردة قد انكشف فخذه فقال: "إن ⦗٥٣٢⦘ الفخذ (عورة) (٢) " (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زرعہ بن مسلم بن جرہد اپنے دادا حضرت جرہد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں ان کو دیکھا اس حال میں کہ ان پر چاد ر تھی اور ان کی ران کھلی ہوئی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بیشک ران ستر کا حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، م]: (عن).
(٢) في [جـ، م]: (من العورة).