مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28015
باب: آدمی کے لیے مستحب ہے کہ اس سے ایسی خوشبو پائی جائے
ما يستحب للرجل أن يوجد ريحه منه
حدیث نمبر: 28015
٢٨٠١٥ - حدثنا أبواسامة عن أبي العميس عن القاسم بن عبد الرحمن قال: كان عبد اللَّه يتطيب بطيب فيه مسك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ایسی خوشبو لگاتے تھے جس میں مشک کی آمیزش ہوتی تھی۔
حواشی
(١) منقطع؛ القاسم لا يروي عن عبد اللَّه.