مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27818
باب: حدیث کا مذاکرہ کرنے کا بیان
تذاكر الحديث
حدیث نمبر: 27818
٢٧٨١٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا عيسى بن المسيب قال: سمعت إبراهيم يقول: إذا سمعت حديثًا فحدث (به) (١) حين تسمعه، ولو أن تحدث (به) (٢) من لا يشتهيه، (فإنه) (٣) يكون كالكتاب في صدرك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیسیٰ بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو یوں فرماتے ہوئے سُنا کہ جب تم کوئی حدیث سنو تو تم اس کو بیان کردیا کرو اسی وقت جب تم نے اس کو سناہو، اگرچہ تم اسے ایسے شخص کے سامنے بیان کرو جو اس کا خواہش مند نہیں ہے، اس لیے کہ یہ تمہارے سینہ میں کتاب کی طرح محفوظ ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [جـ، م]: زيادة (به).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (وإنه).