مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28426
باب: جس نے نگران بننے میں رخصت دی
من رخص في العرافة
حدیث نمبر: 28426
٢٨٤٢٦ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد قال: كان عبيدة عريف قومه.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ اپنی قوم کے نگران تھے۔
باب: جس نے نگران بننے میں رخصت دی
من رخص في العرافة
٢٨٤٢٦ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد قال: كان عبيدة عريف قومه.محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ اپنی قوم کے نگران تھے۔