مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26989
باب: ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في الحياء وما جاء فيه
حدیث نمبر: 26989
٢٦٩٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن منصور عن ربعي عن أبي مسعود قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "آخر ما أدرك (الناس) (١) من كلام النبوة إذا لم تستح فافعل ما شئت" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : آخری بات جو لوگوں نے کلام نبوت سے حاصل کی وہ یہ ہے : جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز].