مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28106

باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ اس سے پوچھا جائے اور یوں کہتا ہے کہ مجھ سے سوال کرو

من كان يستحب أن يسأل ويقول: سلوني

حدیث نمبر: 28106
٢٨١٠٦ - حدثنا (عمر) (١) بن (سعد) (٢) عن سفيان عن عطاء بن السائب عن سعيد بن جبير قال: ما (٣) أحد يسألني.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا : کوئی مجھ سے پوچھنے والا نہیں ؟

حواشی
(١) في [ع]: (عمرو).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (سعيد).
(٣) في [هـ]: زيادة (يأتيني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28106
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26943»