مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27681

باب: جب چھینک آئے تو یوں کہے اور اس کو یوں کہا جائے گا

ما يقول إذا عطس، وما يقال له؟

حدیث نمبر: 27681
٢٧٦٨١ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان إذا شمتوا العاطس قالوا: يغفر اللَّه لنا ولكم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : وہ حضرات جب چھینکنے والے کو دعا دیتے تو یوں کہتے : یَغْفِرُ اللَّہُ لَنَا وَلَکُمْ ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27681
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26524»