مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27584
باب: مکروہ ناموں کا بیان
(ما يكره من الأسماء)
حدیث نمبر: 27584
٢٧٥٨٤ - حدثنا الفضل بن دكين عن أبي خلدة عن أبي العالية قال: (تفعلون) (١) شرًا من ذلك، تسمون أولادكم أسماء الأنبياء ثم تلعنونهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ نے ارشاد فرمایا : تم لوگ اس سے بھی برا کام کرتے ہو ! کہ اپنے بچوں کے نام انبیاء کے نام پر رکھتے ہو پھر ان کو لعن طعن کرتے ہو۔
حواشی
(١) في [ط]: (يفعلون).