مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28090

باب: بد فالی کا بیان

(باب ما جاء في الطيرة)

حدیث نمبر: 28090
٢٨٠٩٠ - حدثنا كثير بن هشام (قال) (١): حدثنا الفرات بن (سلمان) (٢) عن عبد الكريم عن زياد بن أبي (مريم) (٣) قال: خرج سعد بن أبي وقاص في سفر، قال: فأقبلت الظباء نحوه حتى إذا دنت منه رجعت، فقال له رجل: (أيها الأمير ارجع) (٤) فقال له سعد: أخبرني من أيها (تطيرت؟) (٥) أمن قرونها حين أقبلت أم من (أذنابها) (٦) حين أدبرت؟ ثم قال سعد عند ذلك: إن الطيرة لشعبة من الشرك (٧) (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زیاد بن ابی مریم فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابی وقاص کسی سفر میں تشریف لے گئے۔ پس کچھ ہرن آپ کی طرف آئے یہاں تک کہ جب وہ آپ کے قریب ہوئے تو واپس لوٹ گئے۔ اس پر کسی شخص نے آپ سے کہا : اے امیر آپ واپس لوٹ جائیں۔ حضرت سعد نے اس سے فرمایا : مجھے بتلاؤ تم نے کس چیز سے بدشگونی لی ؟ کیا ان کے سینگوں سے جب وہ میری طرف آئے ؟ یا ان کی دموں سے جب وہ پلٹ کر چلے گئے ؟ پھر اس وقت حضرت سعد نے یہ بھی ارشاد فرمایا : یقینا بدفالی شرک کی شاخ ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، هـ]: (سليمان).
(٣) في [أ، ط]: (مولم).
(٤) في [جـ]: (ارجع أيها الأمير).
(٥) في [ط]: (تطيرة).
(٦) في [ط]: (أدبارها).
(٧) زاد في [ث]: (باب من لزق بالمجذوم ولم يخش عدوى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28090
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ زياد بن أبي مريم صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19506، ترقيم محمد عوامة: 26927»