مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27619
باب: عقل والے کی غیر عاقل پر فضیلت کا بیان
في فضل العقل على غيره
حدیث نمبر: 27619
٢٧٦١٩ - حدثنا عبد الأعلى عن الجريري عن أبي العلاء قال: ما أعطي عبد بعد الإسلام أفضل من عقل صالح يُرزقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریری فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العلائ نے ارشاد فرمایا : کسی بندہ کو اسلام کے بعد نیک عقل سے بڑھ کر، جو اسے نصیب کی جائے، افضل کوئی چیز عطا نہیں کی گئی۔