مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27599

باب: گھر اور راستہ کو جھاڑو لگانے اور صاف کرنے کا بیان

باب كنس الدار ونظافتها والطريق

حدیث نمبر: 27599
٢٧٥٩٩ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا منصور عن ابن سيرين قال: لما قدم الأشعري البصرة قال لهم: (فيما) (١) تقولون: إن أمير المؤمنين بعثني إليكم لأعلمكم سنتكم و (أنظف لكم) (٢) طرقكم (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو موسیٰ اشعری بصرہ تشریف لائے تو آپ نے ان لوگوں سے فرمایا : بیشک امیر المؤمنین نے مجھے تمہارے پا س بھیجا ہے کہ میں تمہیں تمہارے طریقے سکھاؤں اور میں تمہارے راستوں کو صاف کروں۔

حواشی
(١) في [ب، هـ]: (فما).
(٢) في [جـ]: (وأنظف لكم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27599
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح . »
«أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 579، ترقيم محمد عوامة: 26443»