مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28047

باب: جو مشک لگانے کو مکروہ سمجھتے

من كره المسك

حدیث نمبر: 28047
٢٨٠٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن أنه كان يكره المسك للحي والميت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حسن بصری زندہ اور مردہ کے مشک لگانے کو مکروہ سمجھتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28047
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11369، ترقيم محمد عوامة: 26887»