مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27427

باب: ذمیوں کو سلام کا جواب دینے کا بیان

في رد السلام على أهل الذمة

حدیث نمبر: 27427
٢٧٤٢٧ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر عن عامر قال: إذا سلم عليكم يهودي أو نصراني فقولوا: وعليكم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : جب کوئی یہودی یا نصرانی تمہیں سلام کرے تو تم یوں جواب دو ۔ وعلیکم۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27427
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26281»