مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27916
باب: آدمی کادوسرے آدمی پر جھانکنے کی کراہت کا بیان
ما كره من اطلاع الرجل على الرجل
حدیث نمبر: 27916
٢٧٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عوف عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من سبقه بصره إلى البيوت (قبل أن يستأذن) (١) فقد دَمَر"، (قال: عوف) (٢) -يعني دخل (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس کی نظر اجازت لینے سے پہلے ہی گھروں میں پہنچ گئی تو وہ گھس آیا۔ حضرت عوف فرماتے ہیں : یعنی داخل ہوگیا۔
حواشی
(١) زيادة من: [ث].
(٢) سقط من: [هـ].