مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27729

باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)

(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)

حدیث نمبر: 27729
٢٧٧٢٩ - حدثنا أبو داود و (١) الطيالسي، عن مسمع بن مالك اليربوعي قال: سمعت عكرمة يقول: كان ابن عباس إذا سئل عن شيء من القرآن أنشد (شعرًا) (٢) من أشعارهم (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے قرآن مجید میں سے کسی چیز کے متعلق سوال کیا جاتا ۔ تو آپ اہل عرب کے اشعار میں سے کوئی شعر پڑھتے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (قال).
(٢) في [جـ، م]: (أشعارًا).
(٣) مجهول؛ لجهالة مسمع.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27729
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31977، ترقيم محمد عوامة: 26572»