مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28108
باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ اس سے پوچھا جائے اور یوں کہتا ہے کہ مجھ سے سوال کرو
من كان يستحب أن يسأل ويقول: سلوني
حدیث نمبر: 28108
٢٨١٠٨ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري قال: كان عروة يتألف الناس على حديثه.مولانا محمد اویس سرور
امام زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ لوگوں کو اپنی حدیث کی طرف مانوس کرتے تھے۔