مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27079
باب: لڑکیوں پر نرمی کرنے کا یبان
في العطف علي البنات
حدیث نمبر: 27079
٢٧٠٧٩ - حدثنا أبو معاوية عن فطر عن شرحبيل بن (سعد) (١) عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من أدركت له ابنتان فأحسن إليهما ما صحبتاه أو (صحبهما) (٢) أدخله اللَّه الجنة بهما" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس شخص کی دو بیٹیاں بالغ ہوجائیں اور وہ ان دونوں سے اچھا برتاؤ کرے، جب تک یہ دونوں اس کی صحبت میں ہوں یا وہ ان کی صحبت میں ہو تو اللہ تعالیٰ ان دونوں کی وجہ سے اس شخص کو جنت میں داخل فرمائیں گے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن سعد)، وفي [هـ]: (بن مسلم).
(٢) في [أ، ح، ط]: (صحباه).