مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28404

باب: ان لوگوں کا بیان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا

فيما آخى النبي ﷺ بينه (وبينه)

حدیث نمبر: 28404
٢٨٤٠٤ - حدثنا ابن نمير عن هشام بن عروة عن (بشير) (١) بن عبد الرحمن بن كعب بن مالك قال: كان النبي ﷺ آخى بين الزبير وبين كعب بن مالك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت بشیر بن عبد الرحمن بن کعب بن مالک فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر اور حضرت کعب بن مالک کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا۔

حواشی
(١) في [ز]: (بشر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28404
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ بشير بن عبد الرحمن بن كعب ليس صحابيًا.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27234»