مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27143
باب: ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا
ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)
حدیث نمبر: 27143
٢٧١٤٣ - حدثنا كثير بن هشام عن (جعفر) (١) بن برقان عن حبيب قال: رأيت ابن عمر قد جز شاربه كأنه (قد) (٢) حلقه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا تحقیق انہوں نے اپنی مونچھ کو اس طرح کاٹا ہوا تھا گویا اسے مونڈ دیا ہو۔
حواشی
(١) في [ط]: (منصور) بدل (جعفر).
(٢) سقط من: [ز].