مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27566

باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدی کی طرف خط لکھے اور اسی کے نام سے خط کی ابتدا کرے

في الرجل يكتب إلى الرجل فيبدأ به

حدیث نمبر: 27566
٢٧٥٦٦ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن أبي فزارة عن الحكم قال: لا بأس أن تبدأ بغيرك إذا كتبت إليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوفزارہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا : اس میں کوئی حرج نہیں کہ تم جس کی طرف خط لکھ رہے ہو اس کے نام سے خط کی ابتدا کرو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27566
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26412»