مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27900

باب: اس آدمی کا بیان جو رات گزارے اس حال میں کہ اس کے ہاتھ میں گوشت کی چکناہٹ لگی ہو

في الرجل يبيت وفي يده غمر

حدیث نمبر: 27900
٢٧٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن إبراهيم قال: إن الشيطان (يحضر) (١) الدسم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت واصل فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : کہ یقینا شیطان چکنائی میں موجود ہوتا ہے۔

حواشی
(١) في [م]: (يخصن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27900
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26741»