مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28337

باب: جو مکروہ سمجھے یوں کہنے کو: گھر میں کوئی نہیں ہے

من كره أن يقول: ليس في البيت أحد

حدیث نمبر: 28337
٢٨٣٣٧ - [حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره أن يقول: ليس في البيت أحد] (١)، ولا بأس أن (يقول) (٢): ليس في البيت أحد من الناس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے یوں کہنے کو کہ گھر میں کوئی نہیں ہے اور فرماتے کہ : یوں کہنے میں کوئی حرج نہیں کہ گھر میں کوئی شخص بھی موجود نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28337
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27169»