مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27196
باب: کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان
ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة
حدیث نمبر: 27196
٢٧١٩٦ - قال: فذكرتُه لأبي إسحاق فقال: صدق.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت ابو اسحاق کے سامنے ذکر کی ، تو آپ نے فرمایا : انہوں نے سچ کہا۔