مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27780

باب: جو توریہ کو مکروہ سمجھتا ہے اور جو اس کو پسند کرتا ہے

من كره المعاريض، ومن كان يحب ذلك

حدیث نمبر: 27780
٢٧٧٨٠ - حدثنا ابن علية عن حبيب بن شهيد عن عمرو بن سعيد قال: قال: حميد بن عبد الرحمن (١): ما أحب أن لي بنصيبي من المعاريض مثل أهلي ومالي، ولعلكم (ترون) (٢) أني لا أحب أن لي مثل أهلي ومالي، (و) (٣) وددت أن لي مثل أهلي ومالي.
مولانا محمد اویس سرور

حمید بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ مجھے خواہش نہیں ہے کہ کلام کے ہیر پھیر میں سے میرے حصہ کے بدلے میرے لیے میرے مال اور میرے اہل کے مثل ہو۔ شاید تمہارا خیال ہے کہ میں پسند نہیں کرتا کہ میرے لیے میرے اہل اور میرے مال کے مثل ہو اور میری خواہش ہے کہ میرے لیے میرے اہل اور میرے مال کے مثل ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، هـ]: (تروون).
(٣) سقط من: [جـ، م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27780
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26623»