مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27205
باب: اس آدمی کا بیان جو ہاتھی کے دانت کی بنی ہوئی کنگھی سے بال کنگھی کرے، اور ہاتھی کے دانت کی بنی ہوئی شیشی میں سے تیل لگائے
في الرجل (يمتشط) بالمشط العاج ويدهن بالعاج
حدیث نمبر: 27205
٢٧٢٠٥ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه أنه كان له مدهن من عاج يدهن فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ کے پاس ہاتھی کے دانت سے بنی ہوئی تیل کی شیشی تھی جس میں سے وہ تیل لگاتے تھے۔