مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27964
باب: جو شخص فارسی زبان میں کلام کرنے کو مکروہ سمجھے
في الكلام بالفارسية من كرهه
حدیث نمبر: 27964
٢٧٩٦٤ - حدثنا وكيع عن أبي هلال عن ابن بريدة قال: (قال) (١) عمر: ما تعلم الرجل الفارسية إلا (خب) (٢) ولا (خب) (٣) إلا نقصت مروءته (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن بریدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : آدمی نے فارسی نہیں سیکھی مگر یہ کہ وہ دھوکہ باز ہوگیا اور کوئی دھوکہ باز نہیں ہوتا مگر یہ کہ اس کی مروت میں کمی آجاتی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ط، م].
(٢) في [هـ]: (خبث)، واثظر: اقتضاء الصراط المستقيم لابن تيمية (ص ٢٠٥).
(٣) في [هـ]: (خبث)، وانظر: اقتضاء الصراط المستقيم لابن تيمية (ص ٢٠٥).