مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27842
باب: چودہ گوٹ کھیلنے کا بیان
في اللعب بأربعة عشر
حدیث نمبر: 27842
٢٧٨٤٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إبراهيم بن إسماعيل بن مجمع عن (١) عبيد مولى سلمة بن الأكوع (عن سلمة بن الأكوع) (٢) أنه كان ينهى بنيه عن اللعب بأربعة عشر أشد النهي (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید جو حضرت سلمہ بن اکوع کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ حضرت سلمہ بن اکوع نے اپنے بیٹوں کو بہت سختی سے چودہ گوٹ کھیلنے سے منع فرمایا۔
حواشی
(١) زيد في [هـ]: (يزيد بن).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].