مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26979
باب: ان روایات کا بیان جو اچھے اخلاق اور بُرے اخلاق کے مکروہ ہونے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في حسن الخلق وكراهية الفحش
حدیث نمبر: 26979
٢٦٩٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة عن أبيه قال: مكتوب في التوراة: (ليكن) (١) وجهك بسطًا (و) (٢) كلمتك طيبة (تكن) (٣) أحب (٤) إلى الناس من الذين يعطونهم العطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا : تورات میں یوں لکھا ہے کہ تمہارا چہرہ خوشگوار ہو اور تمہاری بات پاکیزہ ہو۔ تو تم لوگوں کے نزدیک ان سے بھی زیادہ محبوب ہوجاؤ گے جو انہیں انعام سے نوازتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (يكن)، وفي [أ، هـ]: (يكون)، وسقط من: [ط].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (تكون).
(٤) في [أ، ح، ط]: زيادة (الناس).