مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27454

باب: عورتوں کو سلام کرنے کا بیان

في السلام على النساء

حدیث نمبر: 27454
٢٧٤٥٤ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن السلام على النساء فكرهه (حماد) (١) على الشابة والعجوز.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد دونوں سے عورتوں کو سلام کرنے کے متعلق سوال کیا ؟ تو حضرت حماد نے بوڑھی اور جوان عورتوں پر سلام کرنے کو مکروہ سمجھا۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: زيادة (حماد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27454
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26306»