مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27559
باب: جب کوئی شخص خط لکھے تو اپنی ذات سے ابتدا کرے
من كان إذا كتب بدأ بنفسه
حدیث نمبر: 27559
٢٧٥٥٩ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: كتبت إلى شعبة ببغداد، فبدأت باسمه، فكتب إلي ينهاني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاذ بن معاذ فرماتے ہیں کہ میں نے بغداد میں حضرت شعبہ کو خط لکھا اور ان کے نام سے ابتدا کی، تو آپ نے مجھے خط لکھ کر ایسا کرنے سے منع فرمایا۔