مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27784

باب: کسی کا اپنے بھائی کے لیے ان الفاظ کا استعمال کرنا مکروہ ہے

ما يكره أن يقول الرجل لأخيه

حدیث نمبر: 27784
٢٧٧٨٤ - حدثنا علي بن مسهر عن داود بن أبي هند عن بكر بن (عبد اللَّه) (١) المزني عن علقمة بن عبد اللَّه أن ابن عمر قال لرجل كلم صاحبه يوم الجمعة والإمام يخطب: أما أنت فحمار وأما صاحبك فلا جمعة له (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ایک دن جمعہ کے خطبہ کے دوران ایک شخص دوسرے سے باتیں کر رہا تھا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس سے کہا کہ تم گدھے ہو اور تمہارے اس ساتھی کا جمعہ نہیں ہوا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عبد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27784
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5410، ترقيم محمد عوامة: 26627»