مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27871

باب: جو شخص قصہ سنانے کو مکروہ سمجھتا ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں مارے

من كره القصص وضرب فيه

حدیث نمبر: 27871
٢٧٨٧١ - حدثنا (معاوية) (١) بن هشام قال: حدثنا سفيان (عن) (٢) عبيد اللَّه ⦗٣٨١⦘ عن نافع عن ابن عمر قال: لم يقص زمان أبي بكر ولا عمر إنما كان القصص (زمن) (٣) الفتنة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے زمانے میں قصہ گوئی نہیں کی جاتی تھی یہ تو فتنے کے زمانے میں شروع ہوئے۔

حواشی
(١) كذا في: [م، هـ]، وزيد في باقي النسخ: (أبو).
(٢) في [أ، ح، ط]: (ابن).
(٣) في [جـ]: (زمان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27871
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6261، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3754، والبزار فى «مسنده» برقم: 5717، 5718، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27884، ترقيم محمد عوامة: 26714»