مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27636
باب: سائے اور سورج کے درمیان میں بیٹھنے کا بیان
في القعود بين الظل والشمس
حدیث نمبر: 27636
٢٧٦٣٦ - حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن يقعد الرجل بين الظل والشمس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی آدمی سائے اور سورج کے درمیان میں بیٹھے۔