مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28064
باب: ایک سواری پر تین لوگوں کے سوار ہونے کا بیان
في ركوب ثلاثة على دابة
حدیث نمبر: 28064
٢٨٠٦٤ - قال: وكان يقول: صاحب الدابة أحق بمقدمها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان عطار فرماتے ہیں کہ امام شعبی فرمایا کرتے تھے کہ سواری کا مالک آگے بیٹھنے کا زیادہ حقدار ہے۔