مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27284

باب: جو یوں کہے : کہ حدیث بیان نہ کی جائے مگر اس شخص کو جو اس کا طالب ہو

من قال: لا يحدث بالحديث إلا من يريده

حدیث نمبر: 27284
٢٧٢٨٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن (عبد اللَّه) (١) قال: لا تنشر بزك إلا عند من (يبغيه) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تم اپنے کپڑے کو مت پھیلایا کرو مگر اس شخص کے سامنے جو اس کو تلاش کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [جـ، ز]: (سمعه).
(٣) منقطع؛ منصور بن المعتمر لم يدرك ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27284
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27289، 27886، ترقيم محمد عوامة: 26140»