مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27613
باب: جو شخص اس بات کو مستحب سمجھتا ہو کہ وہ جب بھی بیٹھے تو قبلہ رخ ہو کر بیٹھے
من كان يستحب إذا جلس أن يجلس مستقبل القبلة
حدیث نمبر: 27613
٢٧٦١٣ - حدثنا عبد الأعلى عن برد بن سنان عن سليمان بن موسى. قال: إن لكل شيء شرفًا، وأشرف المجالس ما استقبل (به) (١) القبلة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ بیشک ہر چیز کے لیے عزت و بزرگی ہے۔ معزز ترین مجلس وہ ہیں جن میں قبلہ رخ ہو کر بیٹھا جاتا ہے
حواشی
(١) سقط من: [ط].