مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28186
باب: ان روایات کا بیان جو مخنث بنانے کے بارے میں ذکر کی گئیں
(ما ذكره في التخنيث)
حدیث نمبر: 28186
٢٨١٨٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن أبي زياد عن عكرمة عن (ابن عباس قال) (١): لعن (٢) اللَّه المتخنثين من الرجال و (المترجلات) (٣) من النساء (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : اللہ رب العزت نے آدمیوں میں سے مخنث بننے والوں پر اور عورتوں میں مرد کی مشابہت اختیار کرنے والیوں پر لعنت کی۔
حواشی
(١) تكررت في: [ب].
(٢) في [ث]: (رسول اللَّه ﷺ).
(٣) في [ب، ط]: (المترجلين).