مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28011
باب: جو شخص تیر اندازی سیکھے پھر اسے چھوڑ دے تو اس نے نعمت کی ناشکری کی
من تعلم الرمي ثم تركه، كانت (نعمة) يكفرها
حدیث نمبر: 28011
٢٨٠١١ - حدثنا (ابن) (١) مبارك عن الأوزاعي عن بلال بن سعد قال: أدركتهم (يشتدون) (٢) بين الأغراض ويضحك بعضهم إلى بعض، فإذا كان الليل كانوا رهبانًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
امام اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت بلال بن سعد نے ارشاد فرمایا : کہ میں نے صحابہ کو پایا اس حال میں کہ وہ لوگ تیر اندازی کے نشانوں کے درمیان دوڑتے تھے۔ اور ان میں سے بعض بعض کے ساتھ مذاق کرتے تھے اور جب رات ہوتی، تو وہ سب کے سب عبادت گزار بن جاتے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، ط]: (يشدون).