مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28126
باب: جس نے علم لکھنے کی رخصت دی
من رخص في كتاب العلم
حدیث نمبر: 28126
٢٨١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن حماد بن زيد عن يحيى بن عتيق عن ابن سيرين قال: كنت ألقى عبيدة بالأطراف فأسأله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن عتیق فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا : میں اطراف (احادیث کے ابتدائی حصے) لے کر عبیدہ سے ملتا اور ان سے پوچھتا تھا۔