مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28414

باب: جن لوگوں نے یوں کہا اس آدمی کے بارے میں جو اپنے لڑکے کو مقید کر دے

(ما قالوا): في الرجل يقيد غلامه

حدیث نمبر: 28414
٢٨٤١٤ - حدثنا ابن مهدي (عن سفيان) (١) عن سعد بن يوسف بن يعقوب قال: قالوا لطاووس في عبدٍ له، فقال: ما له مال (فأكاتبه) (٢) ولا هو صالح فأزوجه، وكان يكره الضرب، ويقول: القيد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد بن یوسف بن یعقوب فرماتے ہیں کہ چند لوگوں نے حضرت طاؤس سے ان کے کسی غلام کے متعلق بات کی تو آپ نے فرمایا : نہ تو اس کے پاس مال ہے کہ میں اس کو مکاتب بنا دوں نہ ہی وہ نیک ہے کہ میں اس کی شادی کر دوں اور آپ مارنے کو ناپسند کرتے تھے اور فرماتے تھے : بیڑی ڈال دو۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز، م].
(٢) في [أ، ب، ط]: (فإذا رأيته)، وفي [هـ]: (فأداريه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28414
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27244»